
URDU DIGEST - Dec 2018
اُردو ڈائجسٹ شمارۂ دسمبر 2018ء میں قارئین کے لیے بطورِ
خاص شامل ہیں
·
لنڈا بازار کی ہوش ربا مہنگائی، غریب کہاں جائیں…؟
·
الطاف حسن قریشی کا حالاتِ حاضرہ پر تجزیہ مرزا غالب کے دلچسپ انداز میں
·
عالمی عدالت میں قانونِ توہینِ رسالتؐ کی فتح
·
واٹس ایپ فساد کروانے والی ایپلی کیشن ہے
·
’’ہیپی کرسمس‘‘
کے موقع پر خاص تحریر
·
خوبصورت جلد اب خواب نہیں رہا
·
اس کے علاوہ بہترین افسانے، کہانیاں، انعامی مقابلے اور بہت کچھ۔
غریبوں کے لیے کچھ عرصہ پہلے تک لنڈا بازار، خریدار کی
بہترین جگہ ہوا کرتی تھی اور وہ اِسے اپنے لیے لندن کا نام دیا کرتے جہاں سے
اُنھیں غیر ملکی ملبوسات، سستے داموں مِل جایا کرتے، مگر اب یہ بازار بھی امیروں
کی آماجگاہ بن چُکا۔ غریب اب کیا کریں گے…؟ کہاں جائیں گے۔ شمارۂ دسمبر 2018 کا
یہ خصوصی سروے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
قارئین حیران ہوں گے کہ اس وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے
والی ایپلی کیشن لوگوں میں جھگڑے اور فساد کروانے میں پیش پیش ہے۔ یہ کیوں اور
کیسے ہو رہا ہے۔ مکمل دلچسپ انکشافات سے بھرپور مضمون بھی اس شمارے یعنی دسمبر
2018 میں قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔
الطاف حسن قریشی ہمیشہ کی طرح انتہائی اہم اور سنگین مسئلے
کی طرف نشاندھی کرواتے ہیں جس میں غریبوں اور امیروں کے درمیان بڑھتے فاصلوں پر
تشویش کا برملا اظہار ہمیں بھی تفکر میں ڈالتا ہے۔ پھر ایک اور اہم مسئلہ ہے بھارت
کا ایس-400 میں دلچسپی اور معاہدہ۔ کیا ان میزائلوں کے آ جانے سے بھارت پاکستان کے
لیے کوئی خطرہ بن سکتا ہے؟ پاکستانی میزائلوں کی طاقت اور پاکستان کی ضرورت پر
روشنی ڈالتا اہم مضمون شمارۂ دسمبر کی زینت بنایا گیا ہے۔
لیکن اس کے علاوہ طنز و مزاح، شعر و سخن کا بہترین انتخاب
اور دلچسپ انعامی مقابلہ، ساتھ ساتھ اُردو ادب کے بہترین افسانے اور کہانیاں بھی
قارئین کی منتظر ہیں۔
باذوق قارئین کی اوّلین ترجیں
اُردو ڈائجسٹ شمارۂ دسمبر 2018
Month | Year | PRICE PER DIGEST | Total Quantity | |||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
5 | 7 | 10 | 25 | 50 | 100+ | |||
December | 2018 | --- | --- | --- | --- | --- | --- | --- |
Note:
1) Add the product to
Cart. Then Go to your cart at the top bar of the page. And checkout.
2) Choose Guest
Checkout
3) Fill in your Name,
Email, Cell phone, Address, Country and City. Please ignore the bug in which
you have to choose Pakistani city. Just fill anything.
4) Choose Direct Pick
Up from factory as Shipping Method. Don't worry you will get it at home every
month.
5) Choose Pay via
Credit/ Debit Card in payment method [only in case of online payment].
6) Choose Non-Filer in
Tax Information
7) Add any more details if you want to mention, in the comment section and Confirm Order. It will take you to HBL Payment Gateway [only in case of online payment].
8) Fill in your card details and pay [only in case of online payment].
Let us know if you face any issue.