SALE
Altaf-e-Sahafat

Altaf-e-Sahafat

0 reviews
PKR 1,070.00 PKR 1,600.00
Ex Tax: PKR 1,070.00
Product Code: UD-AHQ-AS003
Stock Instock

Overview

ہمارے الطاف صاحبکالم نگار: خورشید ندیم (رونامہ دنیا)’’الطافِ صحافت‘‘ پانچ سو چونتیس صفحے کی کتاب ہے۔ اتنی ضخیم کتاب کوئی آخر کیوں پڑھے؟ڈاکٹر طاہر مسعود نے جب یہ کتاب میرے ہاتھ میں دی تو پہلا سوال یہی تھا جو میرے ذہن میں پید اہوا۔ حسبِ عادت سب سے پہلے ورق گردانی کی کہ نئی کتاب کے ساتھ تعارف کا پہلا مرحلہ یہی ہے۔ ایک ہفتہ اس کی صحبت میں گزارن...