URDU DIGEST - Sep 2018

URDU DIGEST - Sep 2018

PKR 130.00
Inclusive of Tax
Product Code: UD-092018
Weight 0.000 kg
Stock Instock

اردو ڈائجسٹ شمارہ سمتبر 2018ء میں قارئین کے لیے بطور خاص

·             یومِ دفاع کے خصوصی مضامین

·             تیسری عالمی جنگ کا منڈلاتا خطرہ

·             عمران خان کی حکومت… حالات و تجزیات

·             مشہور رگبی کھلاڑی سونی بل ولیم… آج کا حمزہ

·             اُردو کے بہترین افسانے اور معاشرتی پہلو اُجاگر کرتی کہانیاں

·             کمپیوٹر سائنس… آرٹی ایس، لنکڈان کی معلومات

·             مشہور ادیبوں کا تذکرہ

·             6 ستمبر کی لہو گرما دینے والی شاعری کا اعلیٰ انتخاب

Customize Your Order Get Bulk Discounts

Month Year PRICE PER DIGEST Total Quantity
5 7 10 25 50 100+
September 2018 --- --- --- --- --- --- ---

Ships via TCS

اردو ڈائجسٹ شمارہ ستمبر 2018 میں قارئین کے لیے وہ تمام مضامین شامل اشاعت ہیں جو وقت کی ضرورت کے اعتبار سے اہم ہیں اور حالات کے تقاضے بھی پورے کرتے ہیں۔

امریکا کی دوسرے ممالک سے بڑھتی کشیدگی دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دکھیلنے میں کامیاب ہو چکی ہے یا نہیں؟ یہ موجود ہے صفحہ نمبر 113 پر، اس کے علاوہ بہترین اُردو خوبصورت مضمون

افسانے، ناولٹ، سچے واقعات کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ادب، حضرت عمر فاروقؓ کا شاندار دورِ حکومت، حضرت امام حسینؓ کی لازوال شہادت کا پُر الم تذکرہ۔

یومِ دفاع کے حوالے سے بہترین مضامین، طب و صحت اور حیرت انگیز پر اسرار علاقوں کی لوک کہانیاں نیز کمپیوٹر سائنس کا جدید سافٹ وئیر ’’لنکڈان‘‘ کیسے استعمال ہوتا ہے۔ یہ سب پڑھیے اس شمارے ستمبر 2018ء میں۔

Write a review

Note: HTML is not translated!

Rating Bad           Good