URDU DIGEST - Nov 2018

URDU DIGEST - Nov 2018

PKR 130.00
Inclusive of Tax
Product Code: UD-112018
Weight 0.000 kg
Stock Instock

اُردو ڈائجسٹ شمارۂ نومبر 2018 میں چیدہ چیدہ

·                         بھارت میں ’ہندو‘ اکثریت ’نہیں‘ رکھتے

·                         پانی کی قلت کا معاملہ… سمندر پیاسے کراچی کی پیاس بجھا سکتا ہے۔

·                         مصائب کا نشانہ بنے ہر انسان کی سوچ… ’’میں ہی کیوں؟‘‘

·                         اب انسولین کے ٹیکے سے نجات ممکن

·                         الطاف حسن قریشی کا زبان زدِ عام کالم… باولے لوگ

·                         ارتقائے میلاد النبی ﷺ … خوبصورتی اور خصوصیات… اہمیت اس کے علاوہ اور بہت کچھ

Customize Your Order Get Bulk Discounts

اُردو ڈائجسٹ شمارۂ نومبر 2018ء میں بہترین مضامین کا عمدہ انتخاب اپنے باذوق قارئین کا منتظر ہے۔ بھارت کود کو ہندو ملک کہتا ہے مگر کیسی اچھنبے کی بات ہے کہ اس ملک میں ہندوؤں کی تعداد باقی اقلیتوں کے مقابلے صرف 30% ہے۔ حقیقت کیا ہے اور بھارت کیوں اس اصلیت کو دنیا سے چھپا رہا ہے۔ اس شمارے میں تفصیل موجود ہے۔ ایک تاثر عام ہے کہ سبزی خور، گوشت خوروں سے کم طاقتور ہوتے ہیں۔ اس میں کتنی سچائی ہے، اس شمارے میں آپ جانیں گے۔

خوبصورت بال صرف خواتین ہی نہیں مردوں کے بھی ہر دلعزیز ہوتے ہیں۔ مگر ان کو جاذب نظر بنانا ان کا خیال رکھنا پہلے بہت مشکل ہوا کرتا تھا۔ دورِ جدید میں اب کچھ مُشکل نہیں رہا، کیسے؟؟ اس شمارے میں بہترین مربوط مضمون موجود ہے۔

خاشقجی کون تھے؟ سفارت خانے میں ان کے بے رحم قتل کی داستان کے پیچھے چھپے راز کیا ہیں اور کون اس کا ذمہ دار ہے؟ استنبول میں کھیلے گئے اس خونی ڈرامے کی سنسنی خیز داستان قارئین کو ہلا ڈالے گی۔ اس کے علاوہ اور بہت کچھ جن میں انعامی مقابلہ، شعر و سخن اور آپ کے خطوط سے سجی محفل آپ کی منتظر

شمارۂ نومبر 2018ء میں


MonthYearPRICE PER DIGESTTotal Quantity
57102550100+
November2018---------------------

Ships via TCS

Write a review

Note: HTML is not translated!

Rating Bad           Good