URDU DIGEST - Dec 2018
New

URDU DIGEST - Dec 2018

PKR 130.00
Inclusive of Tax
Product Code: UD-122018
Weight 0.000 kg
Stock Instock

اُردو ڈائجسٹ شمارۂ دسمبر 2018ء میں قارئین کے لیے بطورِ خاص شامل ہیں

·             لنڈا بازار کی ہوش ربا مہنگائی، غریب کہاں جائیں…؟

·             الطاف حسن قریشی کا حالاتِ حاضرہ پر تجزیہ مرزا غالب کے دلچسپ انداز میں

·             عالمی عدالت میں قانونِ توہینِ رسالتؐ کی فتح

·             واٹس ایپ فساد کروانے والی ایپلی کیشن ہے

·             ’’ہیپی کرسمس‘‘ کے موقع پر خاص تحریر

·             خوبصورت جلد اب خواب نہیں رہا

·             اس کے علاوہ بہترین افسانے، کہانیاں، انعامی مقابلے اور بہت کچھ۔

Customize Your Order Get Bulk Discounts

غریبوں کے لیے کچھ عرصہ پہلے تک لنڈا بازار، خریدار کی بہترین جگہ ہوا کرتی تھی اور وہ اِسے اپنے لیے لندن کا نام دیا کرتے جہاں سے اُنھیں غیر ملکی ملبوسات، سستے داموں مِل جایا کرتے، مگر اب یہ بازار بھی امیروں کی آماجگاہ بن چُکا۔ غریب اب کیا کریں گے…؟ کہاں جائیں گے۔ شمارۂ دسمبر 2018 کا یہ خصوصی سروے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔

قارئین حیران ہوں گے کہ اس وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن لوگوں میں جھگڑے اور فساد کروانے میں پیش پیش ہے۔ یہ کیوں اور کیسے ہو رہا ہے۔ مکمل دلچسپ انکشافات سے بھرپور مضمون بھی اس شمارے یعنی دسمبر 2018 میں قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔

الطاف حسن قریشی ہمیشہ کی طرح انتہائی اہم اور سنگین مسئلے کی طرف نشاندھی کرواتے ہیں جس میں غریبوں اور امیروں کے درمیان بڑھتے فاصلوں پر تشویش کا برملا اظہار ہمیں بھی تفکر میں ڈالتا ہے۔ پھر ایک اور اہم مسئلہ ہے بھارت کا ایس-400 میں دلچسپی اور معاہدہ۔ کیا ان میزائلوں کے آ جانے سے بھارت پاکستان کے لیے کوئی خطرہ بن سکتا ہے؟ پاکستانی میزائلوں کی طاقت اور پاکستان کی ضرورت پر روشنی ڈالتا اہم مضمون شمارۂ دسمبر کی زینت بنایا گیا ہے۔

لیکن اس کے علاوہ طنز و مزاح، شعر و سخن کا بہترین انتخاب اور دلچسپ انعامی مقابلہ، ساتھ ساتھ اُردو ادب کے بہترین افسانے اور کہانیاں بھی قارئین کی منتظر ہیں۔

باذوق قارئین کی اوّلین ترجیں

اُردو ڈائجسٹ شمارۂ دسمبر 2018

Month Year PRICE PER DIGEST Total Quantity
5 7 10 25 50 100+
December 2018 --- --- --- --- --- --- ---

Ships via TCS

Write a review

Note: HTML is not translated!

Rating Bad           Good