URDU DIGEST - Oct 2018

URDU DIGEST - Oct 2018

PKR 130.00
Inclusive of Tax
Product Code: UD-102018
Weight 0.000 kg
Stock Instock

اُردو ڈائجسٹ شمارۂ اکتوبر 2018ء میں قارئین کے لیے بطورِ خاص:

·             نئی حکومت… بناؤ اور بگاڑ ساتھ ساتھ چل رہے ہیں، مگر کب تک؟

·             دورِ حاضر میں صنفِ نازک اور علوم القرآن کی اہمیت و ضرورت ناگزیر

·             بھارتی میڈیا بکاؤ مال بن چُکا

·             دنیا کی خوبصورت ترین جگہ ایکواڈور… جہاں نوّے دِن ویزہ کے بغیر رہا جا سکتا ہے۔

·             تعلقات کا ناجائز استعمال اور استحصال ہی ان میں بگاڑ کا باعث ہے۔

·             حضرت داتا گنج بخشؒ اور اتباعِ شریعت… خاص مضمون

·             ماہِ صفر کی خوش فہمیاں، کج فہمیاں…

اس کے علاوہ اور بہت کچھ

Customize Your Order Get Bulk Discounts

شمارۂ اکتوبر 2018ء میں قارئین کی دلچسپی اور وقت کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر ہی مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ اکتوبر کے مہینے میں ماہِ صفر کا آغاز ہے اس لحاظ سے بہت سے لوگ اس حوالے سے کئی خدشات کا شکار رہتے ہیں تو کئی اسے محض وہم قرار دیتے ہیں۔ حقیقت بتائیں گے پی ایچ ڈی اسکالر اور محقق بطورِ خاص اُردو ڈائجسٹ کے لیے لکھے گئے مضمون ماہِ صفر کی خوش فہمیاں، کج فہمیاں میں، جس کو پڑھنے کے بعد کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔

خواتین کے حوالے سے اس میں خاص مضمون ’’ناخن اور اس کی آرائش و زیبائش‘‘ شامل ہے نیز ہلکی پھلکی تحاریر جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا سبب بنیں گی۔ لیکن حالاتِ حاضرہ پر تجیہ اور ذرائع ابلاغ پر بھی اس ماہ پوری گرفت رکھی گئی ہے اور قارئین کے لیے خاص مضمون ’’بھارتی میڈیا بکاؤ مال بن چُکا‘‘بھی شامل اشاعت ہے نیز اُردو افسانوں کا بہترین انتخاب آپ کو لاجواب کر دے گا۔ پرندوں کو قید میں رکھنے والی الیڑ لڑکی کی کہانی ’’آٹھ چڑیاں‘‘ اور ’’نارنجی آنچل‘‘ آپ کو داد دینے پر مجبور کر دیں گے۔ ذرا ٹھہریے!!

بہترین شاعری، اعلیٰ کتب پر سیر حاصل تبصرہ بھی ذہن میں رکھیے یہ سب بہترین مواد منتظر ہے آپ کا، اپنے باذوق قارئین کا۔

اُردو ڈائجسٹ شمارۂ اکتوبر 2018 میں

Month Year PRICE PER DIGEST Total Quantity
5 7 10 25 50 100+
October 2018 --- --- --- --- --- --- ---

Ships via TCS





Write a review

Note: HTML is not translated!

Rating Bad           Good